the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایک نئی تحقیق کے مطابق یومیہ ایک پیکٹ سگریٹ پھونکنے سے پھیپھڑے ہی نہیں، گلے، نرخرے، منہ، مثانے اور جگر کے جینیاتی عمل کو بھی نقصان پہنچتا ہے اور یہ تبدیلیاں مختلف اقسام کے سترہ کینسروں کا خطرہ بڑھاتی



ہیں۔ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں جینیاتی نقصان کے مکمل نقشے کا انکشاف سائنسدانوں نے پہلی بار کیا ہے۔ اس تحقیق سے پہلے سائنسدانوں کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ تمباکو نوشی آخر اتنے زیادہ اقسام کے کینسرز کی وجہ کیوں بنتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.